file photo

 ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
20 مئی 2017 (08:26)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا۔
تاہم ہزارہ ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروںکادرجہ حرارتاسلام آباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 27,کراچی 28,پشاور 23,کوئٹہ 19اور گلگت، مری اورمظفر آباد 17 ڈگری سینٹی گریڈ