file photo

چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک کی تقدیر بدلے گی: شہباز
20 مئی 2017 (07:55)
0

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔لاہور میں منتخب اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے خلاف تمام سازشیں ناکام بنادی جائیں گی۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ ایسے عناصر عوام کے خیر خواہ نہیں ہیں۔