file photo

ایران، بارھویں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری
20 مئی 2017 (06:58)
0

ایران میں بارھویں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
ایرانی وزارت داخلہ کے مطابق چار کروڑ سے زائد رائے دھندگان نے انتخابات میں ووٹ ڈالے اور اس طرح ووٹ ڈالنے کی شرح تقریباً ستر فیصد رہی۔
صدارتی عہدے کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں تاہم موجودہ صدرحسن روحانی اور ابراہیم رئیسی بڑے انتخابی حریف ہیں۔