لورالائی میں غار سے 39ڈیٹونیٹرز اور دیگر اسلحہ برآمد۔

پنجگور،کالعدم تنظیم کے16مشتبہ دہشت گرد گرفتار
20 مارچ 2017 (22:06)
0

فرنٹیرکوربلوچستان نے پیر کے روز شام ضلع پنجگور میں تلاشی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے وابستہ سولہ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے ۔
ضلع لورا لائی کے علاقے آگ برگ میں ایک غار سے انتالیس ڈیٹو نیٹر اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کیاگیا ۔


comments powered by Disqus