اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ عبداللہ جان کی بازیابی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی

file photo

عوام کی جان و مال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے: زہری
20 مارچ 2017 (20:19)
0

وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے یہ بات پیر کے روز تیسرے پہر کوئٹہ میں اعلیٰ ت علیم کے مغوی صوبائی سیکرٹری عبداللہ جان کی رہائش گاہ کے دورے کے موقع پر کہی، انہیں چند دن قبل کوئٹہ سے اغواء کرلیا گیا تھا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ عبداللہ جان کی بازیابی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی۔


comments powered by Disqus