file photo

جشن نوروز منگل کو منایا جاے گا
20 مارچ 2017 (20:14)
0

گلگت بلتستان میں کل روایتی ایرانی تہوار نوروز منایاجائے گا ۔گلگت کی ضلعی انتظامیہ نے تہوار کے موقع پر مقامی تعطیل کااعلان کیا ہے ۔
گلگت بلتستان کے عوام طویل عرصہ سے اس تہوار کو عید کی طرح مناتے ہیں ۔


comments powered by Disqus