file photo

پشاور: تلاشی کی کاروائیوں کے دوران 40مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
20 مارچ 2017 (19:21)
0

پیر کے روز  پشاور کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دس اشتہاری ملزموں سمیت چالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔


comments powered by Disqus