وزیر تجارت نے کہا کہ حق دانش بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

حقوق دانش کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم کر رکھا ہے،خرم دستگیر
20 مارچ 2017 (19:14)
0

وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے حق دانش کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم کررکھا ہے۔

وہ پیر کے روز لاہور میں قومی حق دانش لائحہ عمل پر ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ حق دانش بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور حکومت اس حوالے سے تمام فریقوں کو اعتماد میں لے گی۔


comments powered by Disqus