وفاقی وزیر نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی زندگی کے تمام شعبوں میں وطن کا نام روشن کررہے ہیں

file photo

پاکستانی تارکین وطن کو خدمات دینے کیلئے طریقہ کاروضع کرنےکیلئے کوشاں ہیں:صدر الدین شاہ
20 مارچ 2017 (19:11)
0

 بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی اور ان کی شکایات کے ازالے کیلئے طریقہ کاروضع کرنے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں ۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار مانچسٹر میں پاکستانی قونصل خانے میں ایک استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا
وفاقی وزیر نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی زندگی کے تمام شعبوں میں وطن کا نام روشن کررہے ہیں ۔


comments powered by Disqus