file photo

دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین ملائیشیا کے دورے پر روانہ
20 مارچ 2017 (17:45)
0

دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین پیر کو  ملائیشیا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔
وہ کل سے لنکا وی میں ہونے والی چودہویں لنکاوی بین الاقوامی میری ٹائم اور ایروسپیس نمائش میں شرکت کریں گے۔
وفاقی وزیر نمائش میں شرکت کے علاوہ برطانیہ، قطر اور ملائیشیا کے وزرائے دفاع سمیت مختلف ممالک کی فوجی اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔


comments powered by Disqus