محمد زبیر نے کہا کہ کمیٹی کی حتمی تجاویز سے معیشت مزید مستحکم ہوگی

file photo

گورنر سندھ نے معیشت میں مزید بہتری کی کوششوں میں تاجر برادری کو شامل کرنے پر زور دیا
20 مارچ 2017 (17:41)
0

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے معیشت کو مزید بہتر بنانے کی کوششوں میں تاجر برادری کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہ بات کراچی میں کمیٹی کے اجلاس میں کہی جو وزیراعظم نے ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کے جائزے اوراسے بہتربنانے کیلئے اقدامات تجویز کرنے کی غرض سے تشکیل دی ہے۔
محمد زبیر نے کہا کہ کمیٹی کی حتمی تجاویز سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔کمیٹی اس ماہ کی اکتیس تاریخ تک اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔


comments powered by Disqus