سیریز چار ٹی ٹوئنٹی، تین ایک روزہ اور تین ہی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی

file photo

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز اتوار سے ہوگا
20 مارچ 2017 (17:26)
0

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ، ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جو اتوار کو کنگسٹن اوول بارباڈوس میں شروع ہوگی۔
سیریز چار ٹی ٹوئنٹی، تین ایک روزہ اور تین ہی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی۔
یہ اظہر علی کی طرف سے کپتانی چھوڑنے کے بعد سرفراز احمد کی ون ڈے ٹیم کے کپتان کے طور پر پہلی سیریز ہوگی۔