چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمے کی سماعت کی

file photo

سپریم کورٹ حلقہ این اے110میں دھاندلی سےمتعلق نظرثانی درخواست مسترد
20 مارچ 2017 (16:49)
0

سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کے خلاف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے110 میں دھاندلی کے مقدمے میں نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔
نظر ثانی کی درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے دائر کی تھی۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمے کی سماعت کی۔