لیبیا کی نیشنل آرمی کو بڑی کامیابیوں کے باوجود ابھی بھی شمال نواحی علاقے میں مزاحمت کا سامنا ہے

file photo

لیبیا , فوج کا متحارب گروپوں کے آخری ٹھکانے کا کنٹرول حاصل کرنیکا دعویٰ
20 مارچ 2017 (16:39)
0

مشرقی لیبیا کی فوج نے Benghazi کے جنوب مغرب میں متحارب گروپوں کے آخر ی ٹھکانے کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
لیبیا کی نیشنل آرمی کی خصوصی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ 23 جنگجوئوں کو ہلاک اور چھ کو گرفتار کیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کارروائی میں لیبیا نیشنل آرمی کے سات فوجی بھی ہلاک ہوئے۔
لیبیا کی نیشنل آرمی کو بڑی کامیابیوں کے باوجود ابھی بھی شمال نواحی علاقے میں مزاحمت کا سامنا ہے۔


comments powered by Disqus