روس کی وزارت خارجہ نے اسرائیل اور شام کے درمیان میزائلوں کی فائرنگ کے تبادلے پرگہری تشویش ظاہر کی ہے۔