نیشنل آرمی کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ سرکاری فوج نے حملے میں علاقے میں باغیوں کے آخری گڑھ کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔

لیبیا: نیشنل آرمی نے بن غازی میں23 باغی ہلاک کردیئے
20 مارچ 2017 (16:04)
0

لیبیامیں نیشنل آرمی نے بن غازی میں تیئس باغی ہلاک کردئیے ہیں۔ نیشنل آرمی کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ سرکاری فوج نے حملے میں علاقے میں باغیوں کے آخری گڑھ کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔
جھڑپوں میں چھ سرکاری فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔


comments powered by Disqus