File Photo

افغان حکومت کا افغانستان میں مزید غیر ملکی فوجیوں کی تعیناتی کے امریکی مطالبے کی حمایت کااعلان
20 مارچ 2017 (11:19)
0

افغان حکومت نے افغانستان میں مزید غیر ملکی فوجیوں کی تعیناتی کے امریکی مطالبے کی حمایت کااعلان کیا ہے۔

دہشت گردی کی سرگرمیوں کو شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے کہا ہے کہ اضافی فوجیوں کی تعیناتی سے ملک میں سلامتی کی صورتحال بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
امریکہ کے زیر کمان بین الاقوامی فوج کے کمانڈر جنرل John W Nkholson نے حال ہی میں کہا ہے کہ افغانی فوجیوں کی موثر تربیت کے لئے مزید فوجیوں کی ضرورت ہے۔


comments powered by Disqus