امریکہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ سفارتکار نے ملک چھوڑ دیا ہے۔

File Photo

نیوزی لینڈ نے پولیس کے سوالات کے جوابات دینے سے انکار پر سفارتکار کو ملک سے بے د خل کر دیا
20 مارچ 2017 (10:25)
0

نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے ایک سفارت کار کے ایک واقعے میں ملوث ہونے کے بارے میں پولیس کے سوالات کے جوابات دینے سے انکار پر اس سفارتکار کو ملک سے بے د خل کر دیا ہے۔

امریکہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ سفارتکار نے ملک چھوڑ دیا ہے۔
پولیس نے سفارتکار کے خلاف الزامات کی تفضیل دینے سے انکار کر دیا ہے۔