اٹلی کے سرحدی محافظوں نے 3000 پناہ گزینوں کو لیبیا کی سمندری حدود میں بچالیا
20 مارچ 2017 (08:03)
0

اٹلی کے سرحدی محافظوں نے یورپ جانے کیلئے بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش کرنے والے تین ہزار پناہ گزینوں کو لیبیا کی سمندری حدود میں بچالیا ہے۔

اٹلی کے سرحدی محافظوں کے ایک عہدار نے بتایا کہ بحیرہ روم میں موسمی حالات بہتر ہونے کے بعد یورپ جانے والے پناہ گزینوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔


comments powered by Disqus