زلزلہ کی شدت ریخترسکیل پر چھ درجے تھی۔

جزائرسولومون میں زلزلے کے جھٹکے
20 مارچ 2017 (07:53)
0

پیر کی صبح جزائرسولومون میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریخترسکیل پر چھ درجے تھی۔

سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔


comments powered by Disqus