File Photo

آج موسم زیادہ ترخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
20 مارچ 2017 (07:10)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی مطابق ملک کے اکثر حصوں میں آج موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔

تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات اور ڈیرہ غازی خان، ڈویژنوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
پیر کی صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد 9ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 17
کراچی 23
پشاور 13
کوئٹہ 6
گلگت 5
مظفرآباد 9
اور مری 7ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus