اس اضافے سے واپڈا کے 2960عہدیداروں کو فائدہ ہوگا۔

File Photo

واپڈا کا اپنے عہدیداروں کے پے سکیل میں اضافہ
20 مارچ 2017 (06:46)
0

وفاقی حکومت کی ہدایت پر واپڈا نے ملک بھر میں مختلف عہدوں پر تعینات اپنے عہدہداروں کے موجودہ بنیادی پے سکیل میں اضافہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ اسلام آباد میں واپڈا کے چیئرمین مزمل حسین کی سربراہی میں ایک اجلاس میں کیاگیا۔
اس اضافے سے واپڈا کے 2960عہدیداروں کو فائدہ ہوگا۔


comments powered by Disqus