سینٹ کا اجلاس سہ پہر تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے شروع ہوگا۔

File Photo

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج پھر ہورہے ہیں
20 مارچ 2017 (06:30)
0

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر ہورہے ہیں۔

سینٹ کا اجلاس سہ پہر تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے شروع ہوگا۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔


comments powered by Disqus