سفیر کا پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور۔

میڈیا پاک امریکہ تعلقات کے مزید فروغ میں اہم کردا ر ادا کر سکتا ہے،اعزاز
20 جون 2017 (22:44)
0

امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ میڈیا پاک امریکہ تعلقات کے مزید فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
سفیر کا پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور۔