چیف شماریات کمشنر آصف باجوہ اجلاس کو الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے لئے درکار مردم شماری کے اعداد و شمار کے بارے میں آگاہ کریں گے۔