خواجہ پرویز نے نصرت فتح علی، مہدی حسن ، نور جہاں، تصور خانم، اخلاق احمد اور مسرت نذیر سمیت معروف گلو کاروں کے لئے متعدد گانے ترتیب دئیے۔