سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ اس مقصد کیلئے تین ارب روپے مختص کئے گئے۔

خیبرپختونخوا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے منصوبہ وضع
20 جون 2017 (13:25)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے ایک منصوبہ وضع کیا ہے۔سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس مقصد کیلئے تین ارب روپے مختص کئے گئے۔کیلاش لوگ وادی چترال کیBirir،Bumburet اورRumbhr وادیوں میںآباد ہیں منصوبے کے تحت پشاور میںایک آرٹ اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی جبکہ صوبے کے ہر ڈویژن میں ثقافتی کمپلیکس بھی قائم کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع چترال میں کیلاش ثقافت کو محفوظ بنانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔