پانی و بجلی کے وزیر نے کہا کہ آج بجلی کی پیداوار چودہ ہزار نو سو 77 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ طلب 17 ہزار چھ سو 89 میگاواٹ ہے۔