صوبائی گورنرکے ترجمان نے کہا ہے کہ محافظوں پر ضلع بگرام میں اس وقت حملہ کیاگیا جب وہ بگرام کے فوجی اڈے کی طرف جارہے تھے۔