file photo

پاکستان کا شمار دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہورہا ہے:خرم
20 جون 2017 (09:46)
0

وزیرتجارت انجیئیرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجود حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کا شمار دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میںہورہا ہے۔
گوجرانوالہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں امن بحال کردیا گیا ہے جبکہ قوم کی حمایت سے حکومت کے خلاف تمام سازشیں بھی ناکام ہوں گی۔