ان کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔

file photo

کراچی: سندھ رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 6جرائم پیشہ افراد گرفتار
20 جون 2017 (09:33)
0

سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقوں منگوپیر، درخشاں اور سرسید میں چھاپوں کے دوران چھ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ان کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔
گرفتار افراد میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دوملزم بھی شامل ہیں۔ جو فرقہ وارانہ بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ، پولیس کے ساتھ مقابلوں اور دوسرے جرائم میں ملوث ہیں۔