file photo

پاکستان کے ساتھ تعاون پر مبنی قریبی تعلقات ہیں:یو اے ای سفیر
20 جون 2017 (09:11)
0

متحدہ عرب امارت کے سفیر عیسی عبداللہ Albasha Noaimiنے کہا ہے کہ انکے ملک کے پاکستان کے ساتھ تعاون پر مبنی قریبی تعلقات ہیں جس سے فریقین کو مختلف شعبوں میں کامیابیوں کے حصول میں مدد ملی ہے۔
یواے ای کے سفیر نے اسلام آباد میں دئے گئے ایک افطارعشائیے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں فریقیوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو دونوں برادر ملکوں کی مسلح افواج کی حمایت بھی حاصل ہے۔