file photo

پاکستان جلد دنیا بھر کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کا مرکز بن جائے گا:امیر مقام
20 جون 2017 (08:55)
0

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان جلد دنیا بھر کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کا مرکز بن جائے گا۔
کالام گودر ویلی اور وسان جھیل روڈ منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بحرین، کالام روڈ گیارہ ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وسان Lakeسیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش قدرتی تفریح گاہوں میں سے ایک ہے لیکن بدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے اس پر توجہ نہیں دی۔