مونگ پھلی میں ضروری چکنائی اور نمکیات ہوتی ہے جو خون میں شکر کی سطح کو برقرار رکھتی ہے

مونگ پھلی ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید
20 جون 2014 (21:57)
0

امریکی ماہرین نے مونگ پھلی کو ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مفید قرار دیا ہے۔
امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مونگ پھلی میں ضروری چکنائی اور نمکیات ہوتی ہے جو خون میں شکر کی سطح کو برقرار رکھتی ہے یہ ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے
ذیابیطس کے مریض اس کے روزانہ استعمال سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں اورشکر کی سطح کو برقرار رکھ کر صحت مندانہ اور فعال زندگی گزار سکتے ہیں۔