صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کردیا گیا ہے ۔

ماڈل ٹائون واقعے میں ملوث افرادکےخلاف قانون کےمطابق کارروائی ہوگی:راناثناء اللہ
20 جون 2014 (14:07)
0

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ماڈل ٹائون لاہور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ آج (جمعہ )لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کردیا گیا ہے ۔


انہوں نے اس بات پر افسو س کا اظہار کیاکہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری معصوم افرادکی لاشوں پرسیاست کررہے ہیں ۔