آج کھیلے جانے والے میچوں میں اٹلی کا مقابلہ کوسٹاریکا سے سوئٹزر لینڈ کافرانس سے اور ہونڈوراس کا مقابلہ ایکواڈور سے ہو گا۔

فٹ بال عالمی کپ: کولمبیا نے آئیوری کوسٹ کو شکست دیدی
20 جون 2014 (11:56)
0

برازیل میں کھیلے جانے والے فٹ بال عالمی کپ میں رات کولمبیا نے آئیوری کوسٹ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے اور یورا گوئے نے انگلینڈ کوایک کے مقابلے میںدو گول سے شکست دی جبکہ جاپان اور یونان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

آج کھیلے جانے والے میچوں میں اٹلی کا مقابلہ کوسٹاریکا سے سوئٹزر لینڈ کافرانس سے اور ہونڈوراس کا مقابلہ ایکواڈور سے ہو گا۔