انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پاکستان تنازعہ کشمیرکاایک فریق ہے۔

سرتاج عزیز،طارق فاطمی کی بھارتی فوج کے غیر انسانی،ظالمانہ اقدامات کی مذمت
20 جولائی 2016 (22:13)
0

 مشیرخارجہ سرتاج عزیز اوروزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے بھارتی فوج کے غیرانسانی اورظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
انہو ں نے ان خیالات کااظہار آج اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کااہتمام وزارت خارجہ نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے مظلوم عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے کیاتھا۔
انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پاکستان تنازعہ کشمیرکاایک فریق ہے۔