چیئرمین کشمیر کمیٹی نے کہاکہ خطے میں امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے۔

پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سفارشات تیار کرے:فضل الرحمن
20 جولائی 2016 (19:42)
0

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے سفارشات تیارکرے۔
بدھ کے روز اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خطے میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے حل سے ممکن ہے ۔
انہوں نے کہاکہ خطے میں امن کی خواہش کوہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ۔