سرکاری اورنجی شعبے کے تمام ملازمین نے کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کے اظہار کے لئے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔