وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے حق خودارادیت کے حصول کے لئے قربانیاں دینے والے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

گلگت بلتستان کے عوام کشمیری بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے: حفیظ الرحمان
20 جولائی 2016 (14:44)
0

گلگت میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں کشمیری بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے حق خودارادیت کے حصول کے لئے قربانیاں دینے والے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔