مشتبہ افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیاگیا ہے۔

file photo

پشاور:سکیورٹی فورسز نے22 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
20 جولائی 2016 (14:14)
0

پشاور کے علاقے حیات آباد میں آج سکیورٹی فورسز نے بائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں پانچ افغان باشندے بھی شامل ہیں جو شہر میں غیرقانونی طور پر مقیم تھے۔ مشتبہ افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیاگیا ہے۔

مردان میں دو افراد کو فرقہ وارانہ اور پاکستان مخالف پمفلٹ تقسیم کرنے پر بھی گرفتار کیاگیا۔