محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
20 جولائی 2016 (11:47)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد پچیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور انتیس
کراچی اور پشاور اٹھائیس
کوئٹہ بائیس
گلگت سولہ
مری سترہ
اورمظفرآباد بیس ڈگری سینٹی گریڈ