دولت اسلامیہ سے سب سے پہلے وفاداری ظاہر کرنے والے انڈونیشیائی باشندوں میں شامل سنٹوسو پیر کو سلویسی کے جزیرے پر سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا تھا۔

انڈونیشیا کی افواج ممکنہ حملوں سے نمٹنے کیلئے چوکس
20 جولائی 2016 (11:34)
0

انڈونیشیا کی افواج رواں ہفتے ملک کو انتہائی مطلوب دہشت گردی کی ہلاکت کے ردعمل میں ممکنہ حملوں سے نمٹنے کے لئے پوری طرح چوکس ہیں۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دولت اسلامیہ سے سب سے پہلے وفاداری ظاہر کرنے والے انڈونیشیائی باشندوں میں شامل سنٹوسو پیر کو سلویسی کے جزیرے پر سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا تھا۔
تاہم حکام نے کہا کہ دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان اکثریت کے حامل ملک میں دہشت گردی کے حملوں کا شدید خطرہ ہے۔