ری پبلکن حکام نے تمام ریاستوں میں پارٹی کنونشن کے دوران رائے شماری کے بعد پارٹی کی جانب سے مائیک پینس کو نائب صدر کیلئے نامزد کیا ہے۔