فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کے پولیس کو رسائی دینے سے انکار کے بعد برازیل کی عدالتوں کے ساتھ کئی بار جھگڑا ہوا ہے۔

برازیل میں واٹس ایپ سمارٹ فون کی میسجنگ سروس معطل
20 جولائی 2016 (10:49)
0

برازیل میں ایک عدالت نے ملک بھر میں واٹس ایپ سمارٹ فون کی میسجنگ سروس معطل کردی ہے جہاں پرپولیس تفتیش کے دوران صارفین کی جانب سے فراہم کئے جانے والے اعدادوشمار کی تصدیق میں انتہائی ناکام رہی ہے۔
فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کے پولیس کو رسائی دینے سے انکار کے بعد برازیل کی عدالتوں کے ساتھ کئی بار جھگڑا ہوا ہے۔