ظہیر یاسین نے کراچی میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ضدی ماضی میں بنائی گئی تھی تاہم یہ فلم مختلف ہوگی ۔

ضدی کیلئے اداکاروں کا انتخاب شروع
20 جولائی 2014 (20:21)
0

فلم کے پروڈیوسر اور مصنف ظہیر یاسین نے اپنی نئی فلم ضدی کی کاسٹ منتخب کرنا شروع کردی ہے ۔
ظہیر یاسین نے کراچی میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ضدی ماضی میں بنائی گئی تھی تاہم یہ فلم مختلف ہوگی ۔
اُنہوں نے کہا کہ فلم کے ہیرو کا کردار قیصر بلوچ ادا کریں گے جبکہ ہیروئن کیلئے آڈیشنز لئے جارہے ہیں کیونکہ وہ ہیروئن کیلئے نیا چہرہ متعارف کرانا چاہتے ہیں ۔