ایسے مرد جو بلند فشار خون میں مبتلا ہیں ان میں مختلف رنگوں کے درمیان فرق کرنے کی صلاحیت متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے ۔

بلند فشار ِ خون:رنگوں کے فرق کی صلاحیت متاثر ہونیکا خطرہ
20 جولائی 2014 (20:26)
0

ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ایسے مرد جو بلند فشار خون میں مبتلا ہیں ان میں مختلف رنگوں کے درمیان فرق کرنے کی صلاحیت متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے ۔
آنکھ کے کچھ حصے جو بلند فشار خون کی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں وہ بینائی سے مکمل طور پر بھی محروم ہوسکتے ہیں اور رنگوں میں فرق کرنے کی صلاحیت میں کمی مستقبل میں ہونے والے مسائل کی علامت ہوسکتی ہے ۔