فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شوال کے علاقہ میں دہشتگردوں کے چھ خفیہ ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیاگیا۔