لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب اسرائیلی دستوں نے سرحد کے آرپار حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے کیلئے حملہ کیا۔

غزہ میں اسرائیلی دستوں اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی میں 34فلسطینی شہید
20 جولائی 2014 (09:47)
0

غزہ میں اسرائیلی دستوں اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی میں چونیتس فلسطینی شہید ہوگئے۔ لڑائی میں دو اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فوجی ذرائع نے غزہ میں زمینی کارروائی کے دوسرے دن اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کے اس واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب اسرائیلی دستوں نے سرحد کے آرپار حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے کیلئے حملہ کیا۔