راولپنڈی، سرگودھا ، لاہور ، گوجرانوالہ ، ساہیوال ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ہزارہ ڈویژنوں اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔